Archive
PTA,PEMRA,Twitter and censorship.
People in their ignorance demand PTA and PEMRA to exercise ban on unwanted or inappropriate content but these people don’t know or don’t want to know that this paves way for their unwanted control on the media and freedom of expression. They are testing it on Twitter today. If you think some channel is showing something inappropriate then don’t watch it or do protest against it or file a law suit instead of relying on PEMRA and if you think some website content is in appropriate then don’t visit the link or pay some hacker to hack it instead of relying on PTA. PTA and PEMRA are a tool of state totalitarianism.
Today PTA has blocked twitter in Pakistan and it seems they are planning for something worst. It seems state terrorists are afraid that like in Arab spring people will use social media to support a movement of change which is evident in future.
Recent government decision has an interesting timing. Just as when momentum has started to build-up against the decision of imperialist pet Pakistani government and military to restore NATO supply, they blocked twitter to slow down the momentum. This is how any evil government works after their evil actions. They think by suppressing free speech, they can suppress free thought.
We don’t PTA or PEMRA type institutions in Pakistan.
Javed Hashmi in Islamabad Tonight with Nadeem Malik–> 1st May 2012
Good program and a bold discussion on Army operations, Balochistan, Liyari,Peers and Makhdooms in British Raj, and other topics by Javed Hashmi and Nadeem Malik. JH has shown that he can think above himself.
مخدوم کا خطاب انگریزوں نے بنایا اور اس کے ساتھ زمینیں دیں۔ انگریزوں نے مسجد شہید گنج کی شہادت کے خلاف فتوی دینے پر پیروں کو زمینیں دیں۔ہمارے ملک میں بہت کم سیاستدان ہیں جن کی معیشت پچھلے پچیس سال میں بہت مستحکم نہیں ہوئی۔ قوم بھوکوں مر رہی ہے اور سیاستدانوں کی دولت اور گاڑیاں بڑھ رہی ہیں۔ یوسف رضا گیلانی کو اپنے والد سے ملنے والی جائیداد مجھ سے کم تھی۔ میں یوسف رضا گیلانی کے گھر افسوس کے لئیے گیا ان کے گھر میں اے سی تک نہیں تھا۔ مخدوم اپنے مرید سے پیسے مانگ کر کھاتا ہے وہ کیسے بادشاہ ہو سکتا ہے۔ یوسف رضا گیلانی کو سزا ہوئی ہے اسے اخلاقی طور پر استعفی دینا چاہئیے۔ عوام اٹھ گئے تو پھر کسی کی پرواہ نہیں کریں گے کہیں گے کہ سب سے جان چھڑاؤ۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے سپریم کورٹ پر حملے کے فیصلہ میں زمہ دار لوگ بھی شامل تھے۔ زرداری نے نواز شریف سے ملاقات میں کہا کہ اس کا بس چلے تو تما ججوں کو ٹانگ دے۔ جماعت اسلامی،عمران خان اور اچکزئی نے نوازشریف کے کہنے پر الیکشن کا بائیکاٹ کیا تھا۔ نواز شریف نے بعد میں خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ عمران خان اسی نوازشریف کی وعدہ خلافی کی وجہ سے اس پر اعتبار نہیں کرتا۔ ملتان میں مسلم لیگ ن کی سیٹ پر پیپلز پارٹی کے امیدوار کا جیتنا لوگوں کا ن لیگ کے خلاف نفرت کا اظہار ہے۔ پیپلز پارٹی کے لئیے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں الیکشن کے لئیے امیدوار ڈھونڈھنا مشکل ہو گا۔ مسلم لیگ ن کی سیاست نے پیپلز پارٹی تقویت دی ہے۔ میں بھٹو بینظیر کی سیاست تو سمجھ سکتا ہوں لیکن زرداری کی سیاست سمجھنے کے لئیے پی ایچ ڈی کی ضرورت ہے۔ مسلم لیگ ن قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفے دے تو ایک طوفان اٹھ کھڑا ہو گا۔ میں نے کہا تھا کہ میں زرداری کے مقابلے میں صدر کا الیکشن لڑتا ہوں۔ میں نے نواز شریف کو کہہ دیا تھا کہ تاریخ آپ کو کبھی معاف نیں کرے گی جس طرح آپ زردری کو بالواسطہ صدر منتخب کروا رہے ہیں۔ آج بھی مسلم لیگ ن اپنی سیاست سے پیپلز پارٹی کی مدد کر رہی ہے۔ ہم عدلیہ سے یکجہتی کا اظہار کریں گے کہ قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت نے نہ مانا تو پھر پارے پاکستان کو پیرالائز کر دیں گے۔ ہم کوئٹہ گئے لوگوں نے ہمارا بہت محبت کے ساتھ استقبال کیا۔ ہم بلوچستان جاتے ہی نہیں ہیں کہ وہاں کسی کی بات سنیں۔ مسلم لیگ ن استعفے دے کر اسمبلیوں سے باہر آئے تو پھر ہم ان کو ساتھ لے کر چلیں گے۔جاوید ہاشمی